مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
آرزو کی رسی لمبی ہونا۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چند خطوط (مثل شکل حدیث اول) کھینچے اور فرمایا: ”یہ (دائرہ سے نکلتا ہوا خط انسان کی) آرزو کی مثال ہے، وہ اسی آرزو میں سرگرداں رہتا ہے کہ موت آ جاتی ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2094]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2094 in Urdu