مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہم کی زندگی دنیا میں کیسی تھی اور وہ دنیا سے کیسے الگ رہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا فرمائی ”اے اللہ! محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی آل کو وہ روزی عطا فرما جس میں ان کا گزارہ ہوتا رہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2103]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2103 in Urdu