مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عبادت میں میانہ روی اور اس پر ہمیشگی کرنا۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ اللہ تعالیٰ کو کون سا عمل پسند ہے؟ فرمایا: ”ایسا عمل جو ہمیشہ کیا جائے اگرچہ تھوڑا ہو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2105]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2105 in Urdu