مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جنت اور جہنم تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہیں۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے اور ایسے ہی دوزخ بھی تمہارے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے۔“ (اس لیے سنبھل کر چلو)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2111]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2111 in Urdu