🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(قیامت کے قریب) ایمانداری کا اٹھ جانا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کا حال اونٹوں کی طرح ہے کہ سو اونٹوں میں سے تیز سواری کے قابل کوئی بھی اونٹ نہیں ملتا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2115]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2115 in Urdu