مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کا فرمان ”بڑی پختگی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی قسمیں کھا کھا کر کہتے ہیں ....“ (سورۃ النور: 24)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں میں سے جس کے تین بچے مر گئے اس کو آگ نہ چھوئے گی مگر قسم کے پورا ہونے کے موافق۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2146]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2146 in Urdu