🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
کوئی شخص مر گیا اور اس کو نذر ادا کرنا تھی۔
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی والدہ کی نذر کے بارے فتویٰ پوچھا جس کو پورا کرنے سے پہلے ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: تم اس کو ان کی طرف سے پورا کرو۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2149]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2149 in Urdu