مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جھوٹے خواب بیان کرنے کی سزا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ انسان اپنی آنکھوں کو وہ چیز (یعنی خواب) دکھائے جو انھوں نے دیکھی نہ ہو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2185]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2185 in Urdu