مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غیر زمانہ حیض میں زردی اور مٹیالے رنگ کا (سیال مادہ) دیکھنا (حیض میں شمار نہیں ہوتا)۔
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم مٹیالے پن کو اور زردی کو (حیض میں) شمار نہیں کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 219]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 219 in Urdu