🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کے بیان میں کہ جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی مسلمان اپنے بھائی (مسلمان) پر ہتھیار سے اشارہ نہ کرے (اور کھیل کے طور پر بھی نہیں) کیونکہ وہ نہیں جانتا ہے کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ سے (اس ہتھیار کو) چلوا دے اور (کسی مسلمان کے قتل ہو جانے کے سبب سے) وہ دوزخ کے گڑھے میں جا پڑے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2191]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2191 in Urdu