مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو شخص رعیت کا والی بنایا جائے پس وہ ان کی خیرخواہی نہ کرے۔
سیدہ معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص مسلمان رعیت پر حاکم ہوا اور پھر اگر وہ ان (مسلمانوں) کے ساتھ خیانت کی حالت میں مر گیا تو اللہ تعالیٰ اس پر جنت کو حرام کر دے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2202]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2202 in Urdu