🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
لکھنے والا ایماندار اور عقلمند ہونا چاہیے۔
(کتاب: جزیہ وغیرہ کے بیان میں۔۔۔ باب: مشرکوں سے مال وغیرہ پر صلح کرنا، لڑائی چھوڑ دینا (جائز ہے) اور اس شخص کا گناہ بہت سخت ہے جو عہد کو پورا نہ کرے۔۔۔ حدیث مبارک میں حویصہ اور محیصہ نامی دونوں اشخاص کا واقعہ مفصل گزر چکا ہے۔) یہاں اتنا زیادہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (فیصلہ کرتے وقت) فرمایا: یا تو خیبر کے یہودی تمہارے مقتول ساتھی (عبداللہ) کی دیت دیں ورنہ لڑائی کے لیے تیار ہو جائیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2205]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 2205 in Urdu