مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حیاء (بھی) ایمان سے ہے۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (ایک مرتبہ) کسی انصاری مرد کے پاس سے گزرے اور (ان کو دیکھا کہ) وہ اپنے بھائی کو حیاء کے بارے میں نصیحت کر رہے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(حیاء کے بارے میں) اس کو (نصیحت کرنا) چھوڑ دو، اس لیے کہ حیاء ایمان میں سے ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 23]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 23 in Urdu