مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ستر، جس کو ڈھانپنا ضروری ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو (قسم کی) بیع سے منع فرمایا ہے: لماس (چھونے کی) اور نباذ (پھینکنے کی) اور اس بات سے کہ کوئی اشتمال صماء (سخت بکل مارنا) کرے اور اس بات سے کہ کوئی شخص ایک کپڑے میں گوٹھ مار کر بیٹھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 241]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 241 in Urdu