مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز میں داہنی جانب نہ تھوکے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے بھی مذکورہ بالا حدیث نخامہ مروی ہے مگر اس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”(دوران نماز) اپنی دائیں جانب نہ تھوکے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 265]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 265 in Urdu