مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اونٹوں کے مقامات پر نماز پڑھنا (درست ہے)۔
(راوی حدیث نافع کہتے ہیں کہ) ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے اونٹ کی طرف (اسے بطور سترہ کر کے) نماز پڑھی اور فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے دیکھا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 273]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 273 in Urdu