مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مسجد میں شراب کی تجارت کو حرام کہنا (درست ہے)۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب سود کے بارے میں سورۃ البقرہ کی آیات نازل کی گئیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کی طرف تشریف لے گئے اور ان آیات کو لوگوں کے سامنے پڑھ دیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب کی تجارت حرام کر دی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 289]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 289 in Urdu