مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بغیر کسی عذر کے ظہر کی نماز کو عصر کے وقت تک مؤخر کر دینا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ظہر اور عصر کی آٹھ رکعات اور مغرب و عشاء کی سات رکعات (ایک ساتھ) پڑھیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 336]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 336 in Urdu