مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس نے اس امر کو برا جانا ہے کہ مغرب کو عشاء کہا جائے۔
سیدنا عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اعراب تمہاری نماز مغرب کے نام پر تم سے غلبہ نہ کریں (یعنی نماز مغرب کا کچھ اور نام رکھ دیں)“ اور فرمایا: ”اعراب کہتے ہیں کہ وہ (یعنی مغرب) عشاء ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 348]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 348 in Urdu