مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ماہ رمضان میں نوافل (یعنی تراویح پڑھنا) ایمان میں سے ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رمضان میں، ایمان رکھتے ہوئے اور ثواب سمجھ کر عبادت (یعنی نماز تراویح پڑھا) کرے تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 35]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 35 in Urdu