مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اذان (کے الفاظ) دو دو دفعہ کہنا (مسنون ہے)۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ اذان (میں) جفت (کلمات) کہیں اور اقامت (میں) طاق، سوائے قد قامت الصّلوٰۃ کے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 371]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 371 in Urdu