مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اذان سن کر کیا کہنا چاہیے؟
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اذان کی آواز سنو تو اسی طرح کہو جیسے مؤذن کہہ رہا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 375]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 375 in Urdu