🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اذان کے وقت کی دعا۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جو شخص اذان سن چکے، پھر یہ دعا پڑھے کہ: اے اللہ! اس کا مل دعا اور قائم ہونے والی نماز کے رب! (ہمارے سردار) محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت عنایت فرما اور (انھیں) وہ مقام محمود عطا فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ کیا ہے۔ تو اس کو قیامت کے دن میری شفاعت نصیب ہو گی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 377]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 377 in Urdu