مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
فجر کے (طلوع ہونے کے) بعد اذان کہنی (چاہیے)۔
ام المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کی عادت مبارکہ تھی کہ) جب مؤذن صبح کی اذن کہنے کھڑا ہو جاتا اور صبح کی اذان ہو جاتی تو دو رکعتیں ہلکی سی فرض کی اقامت (تکبیر) ہونے سے پہلے پڑھ لیتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 380]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 380 in Urdu