مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
(مسجد جاتے وقت) ہر ہر قدم کا ثواب (ملتا ہے)۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ بنی سلمہ نے یہ چاہا کہ اپنے مکانوں سے اٹھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب کہیں قیام کریں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو برا سمجھا کہ مدینہ کو ویران کر دیں، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بنی سلمہ! کیا تم اپنے قدموں (سے چل کر مسجد میں آنے) میں ثواب نہیں سمجھتے؟“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 394]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 394 in Urdu