مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
صبح شام دونوں وقت مسجد جانے کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص صبح شام (دونوں وقت) مسجد میں جائے، اللہ اس کے لیے جنت سے اس کی مہمانی مہیا کرے گا جب بھی صبح و شام کو جائے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 397]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 397 in Urdu