🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مریض کو کتنی بیماری تک جماعت میں حاضر ہونا چاہیے؟
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ایک دوسری روایت میں کہتی ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے اور مرض بڑھ گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں سے اجازت مانگی کہ میرے گھر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تیمارداری کی جائے تو سب نے اجازت دے دی .... بقیہ وہی جو ابھی گزشتہ (دیکھیں کتاب: اذان کا بیان۔۔۔ باب: مریض کی کتنی بیماری تک جماعت میں حاضر ہونا چاہیے؟) میں بیان ہوا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 400]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 400 in Urdu