مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس وقت کھانا (سامنے) آ جائے اور نماز کی اقامت ہو جائے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کھانا آگے رکھ دیا جائے تو مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے کھانا کھا لو اور اپنے کھانے کو چھوڑ کر نماز میں عجلت نہ کرو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 403]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 403 in Urdu