مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
امام کو قیام میں تخفیف کرنا (چاہیے) اور رکوع و سجود کو پورا کرنا (چاہیے)۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ (کی حدیث جو اوپر گزر چکی ہے دیکھئیے باب: جب امام (نماز کو) طول دے اور کسی شخص کو کچھ ضرورت ہو اور وہ (نماز توڑ کو) چلا جائے (اور کہیں اور) نماز پڑھ لے) کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”تو نے ((سبّع اسم ربّک الا علٰی)) (اور) ((والشّمس وضحٰھا)) اور ((والّیل اذا یغشیٰ)) کے ساتھ نماز کیوں نہ پڑھا دی؟ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 418]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 418 in Urdu