مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
صفوں کا برابر کرنا خواہ اقامت کہتے وقت یا اقامت کے بعد۔
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صفوں کو برابر کر لو ورنہ اللہ تعالیٰ تمہارے چہروں کو الٹ دے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 421]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 421 in Urdu