مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز تہجد (رات کی نماز کا بیان)۔
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے اس حدیث میں (پچھلی حدیث سے اتنا زیادہ) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (صبح کو تشریف لائے اور) فرمایا: ”میں نے جو تمہارا فعل دیکھا اسے سمجھ لیا (یعنی تم کو عبادت کا شوق ہے) تو اے لوگو! اپنے گھروں میں نماز پڑھو کیونکہ آدمی کی نمازوں میں افضل نماز وہ ہے جو اس کے گھر میں ہو سوائے فرض نماز کے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 424]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 424 in Urdu