🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نماز میں امام کی طرف نظر اٹھانا (جائز ہے)۔
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر (کی نماز) میں (کچھ) پڑھتے تھے؟ خباب رضی اللہ عنہ نے کہا ہاں۔ پوچھا گیا کہ آپ کس بات سے اس کی تمیز کرتے تھے؟ تو خباب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ڈاڑھی مبارک کے ہلنے سے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 431]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 431 in Urdu