🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
امام اور مقتدی (دونوں) کے لیے تمام نمازوں میں (سورۃ الفاتحہ) قرآت واجب ہے۔
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو سورۃ الفاتحہ نہ پڑھے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 435]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 435 in Urdu