مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عشاء (کی نماز) میں سجدے والی سورت کا پڑھنا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو انھوں نے ((اذا السّمآء انشقّت)) پڑھی اور (اس سورت کے اس مقام پر) سجدہ کیا، لہٰذا میں ہمیشہ اس میں سجدہ کرتا رہوں گا یہاں تک کہ ان سے جا ملوں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 441]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 441 in Urdu