🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نماز فجر کی قرآت کا بلند آواز سے پڑھنا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جن نمازوں میں حکم دیا گیا ان میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآت کی اور جن میں حکم دیا گیا ان میں سکوت کیا اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں ہے (کہ بھولے سے کوئی غلط حکم دیدے۔ سورۃ مریم: 64) اور بیشک تم لوگوں کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (کے افعال و اقوال) میں ایک اچھی پیروی ہے۔ (سورۃ الاحزاب: 21)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 445]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 445 in Urdu