مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
امام کا بلند آواز سے آمین کہنا (ثابت ہے)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو، اس لیے کہ جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل جائے گی تو اس کے گناہ جو پہلے ہو چکے معاف کر دیے جائیں گے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 448]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 448 in Urdu