مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رکوع میں ہتھیلوں کا گھٹنوں پر رکھنا۔
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے بیٹے مصعب نے ان کے پہلو میں نماز پڑھی (مصعب) کہتے ہیں میں نے اپنی دونوں ہتھیلوں کو ملا لیا پھر ان دونوں کو اپنے گھٹنوں کے درمیان دبا لیا تو مجھے میرے والد نے منع کیا اور کہا کہ ہم اس طرح کرتے تھے تو ہمیں اس سے منع کر دیا گیا اور ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم اپنے ہاتھ (رکوع میں) گھٹنوں پر رکھیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 453]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 453 in Urdu