مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
((اللّٰھمّ ربّنا لک الحمد)) (کہنے) کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب امام سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو تم کہو اللّٰھمّ ربّنا لک الحمد۔ جس کا قول ملائکہ کے قول کے موافق (یعنی ہم آواز) ہوا تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 457]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 457 in Urdu