مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
دو رکعتیں پڑھنے کے بعد تیسری کے لیے اٹھتے وقت تکیبر کہے۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نماز پڑھائی تو جس وقت انہوں نے اپنا سر (پہلے) سجدے سے اٹھایا اور دوسرا سجدہ کیا اور جب (دوسرے سجدے سے) سر اٹھایا اور جب دو رکعتوں سے (فراغت کر کے) اٹھے تو (ان سب مواقع پر) بلند آواز سے تکبیر کہی اور کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 468]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 468 in Urdu