مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو دعا بھی اچھی معلوم ہو تشہد کے بعد (قعدہ میں) پڑھے۔
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کی تشہد کے بارے میں حدیث ابھی گزری ہے (دیکھئیے باب: دوسرے قعدہ میں (بھی) تشہد پڑھنا (چاہیے)) یہاں اس روایت میں، حدیث کے آخر میں یہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد جو جو دعا اسے اچھی معلوم ہو اور وہ مانگنا چاہے تو وہ مانگ لے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 475]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 475 in Urdu