مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بچوں کا وضو کرنا (ثابت ہے)۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جمعہ کے دن ہر بالغ پر غسل واجب ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 489]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 489 in Urdu