🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
(حدیث میں) آیا ہے کہ اعمال (کی قبولیت) نیت پر (موقوف) ہے۔
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اعمال (کے نتیجے) نیت کے موافق (ہوتے) ہیں اور یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے (دیکھیں کتاب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر (نزول) وحی کا آغاز۔۔۔ باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کی ابتداء کس طرح ہوئی۔۔۔) اور (یہاں) اس میں یہ زیادہ ہے کہ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا): اور ہر شخص کے لیے وہی ہے جو وہ نیت کرے۔ لہٰذا جس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہو گی تو (اللہ کے ہاں) اس کی ہجرت اسی (کام) کے لیے (لکھی جاتی) ہے جس کے لیے اس نے ہجرت کی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 50]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 50 in Urdu