🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جب امام دوران خطبہ کسی شخص کو آتا دیکھے تو اسے حکم دے کہ دو رکعت نماز پڑھ لے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص (مسجد میں) آیا (اور بیٹھ گیا) اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے دریافت فرمایا: کیا تو دو رکعت (تحیۃ المسجد) پڑھ چکا ہے؟ اس نے عرض کی کہ نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اٹھ اور دو رکعت نماز پڑھ لے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 518]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 518 in Urdu