مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمعہ کے دن اس حالت میں کہ امام خطبہ دے رہا ہو تو چپ رہنا (چاہیے)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”اگر جمعہ کے دن جب امام خطبہ دے رہا ہو اور تو اپنے پاس والے سے یہ کہے کہ چپ رہ تو بیشک تو نے لغو حرکت کی۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 520]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 520 in Urdu