مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عید قربان (عیدالاضحی) کے دن کھانا کھانا (کس وقت مسنون ہے)۔
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ میں فرماتے ہوئے سنا: ”ہم اپنے اس (عید کے) دن سب سے پہلے جو کام کریں گے وہ یہ ہے کہ نماز پڑھیں گے، اس کے بعد واپس آ کر قربانی کریں گے۔ پس جو کوئی ایسا کرے گا وہ ہماری سنت (کی راہ) پر پہنچ جائے گا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 529]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 529 in Urdu