🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ دین خیرخواہی (کا نام) ہے۔
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسلام پر بیعت کرنا چاہتا ہوں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اسلام پر قائم رہنے اور ہر مسلمان کی خیرخواہی کرنے کی شرط عائد کی۔ پس اسی پر میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 53]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 53 in Urdu