مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
خطبہ، عید کی نماز کے بعد (دینا چاہیے)۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے عید کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ عنہ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ پڑھی۔ یہ سب لوگ خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 533]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 533 in Urdu