🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
عیدگاہ میں اونٹ کی یا اور کسی جانور کی قربانی کرنا۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ کی یا کسی اور جانور کی قربانی عیدگاہ میں کیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 536]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 536 in Urdu