مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد قنوت کا پڑھنا۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز میں قنوت پڑھا تھا؟ انہوں نے کہا ہاں، پھر پوچھا گیا کہ کیا رکوع سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قنوت پڑھی تھی؟ انہوں نے کہا رکوع کے بعد کچھ دنوں تک۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 544]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 544 in Urdu