مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بددعا دینا کہ یااللہ! ان پر ایسی قحط سالی ڈال جیسی یوسف (کے عہد) کی قحط سالی (تھی)۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اکثر میں شاعر کے قول کو یاد کر کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ (مبارک) کی طرف دیکھتا تھا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم (دعائے) استسقاء مانگتے ہوتے تھے پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم (منبر سے) نہ اترنے پاتے تھے کہ تمام پر نالے بہنے لگتے تھے (وہ قول شاعر کا یہ ہے): ”گورا ان کا رنگ، وہ حامی یتیموں بیواؤں کے۔ لوگ پانی مانگتے ہیں ان کے منہ کے صدقے سے“ اور یہ ابوطالب کا کلام ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 550]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 550 in Urdu